آل ورلڈ گوندل اتحاد

ضلعی قیادت – جہلم

چوہدری غلام محمد گوندل

چوہدری غلام محمد گوندل

چیرمین آل ورلڈ گوندل اتحاد، جہلم

چوہدری غلام محمد گوندل آف پنڈ دادن خان ایک باوقار، محنتی اور خدمت گزار شخصیت کے طور پر گوندل برادری میں نمایاں مقام رکھتے ہیں۔ بطور چیئرمین آل ورلڈ گوندل اتحاد ضلع جہلم، آپ برادری کے مسائل کو حل کرنے، نوجوان نسل کی رہنمائی، اور سماجی ترقی کو فروغ دینے کے لیے بھرپور کردار ادا کر رہے ہیں۔

آپ کی قیادت میں ضلع جہلم میں گوندل برادری تیزی سے منظم ہو رہی ہے اور برادری کے افراد کو ایک متفقہ پلیٹ فارم پر جمع کیا جا رہا ہے۔ چوہدری غلام محمد گوندل کی سادگی، خلوص اور عملی اقدامات نے برادری کو ایک نئی شناخت دی ہے۔

: مقاصد

نوجوانوں کو مثبت سرگرمیوں کی طرف راغب کرنا

تعلیمی، فلاحی اور کاروباری منصوبہ بندی

برادری کے اندر اتحاد، یگانگت اور تعاون کو فروغ دینا

علاقائی مسائل کے حل کے لیے اجتماعی کوششیں

چوہدری غلام محمد گوندل کی قیادت میں ضلع جہلم کا یونٹ آل ورلڈ گوندل اتحاد کا ایک مضبوط اور فعال حصہ بن چکا

والسلام